حیدرآباد 27۔دسمبر (اعتماد نیوز) وزیر اعلیٰ تعلیم پارتھا سارتھی نے کہا ہے کہ جنوری میں اساتذہ کے اہلیتی ٹسٹ TET اور مارچ میں اساتذہ کے تقررات سے متعلق ڈی ایس سی کا
امتحان منعقد ہوگا ۔ اننت پور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پارتھا سارتھی نے کہاکہ حکومت اساتذہ کی مخلوعہ جائیدادوں پر عاجلانہ بھرتی کے معاملہ میں پابند عہد ہے ۔